ڈالر سستا، انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹس کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا

منگل 12 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹس کم ہونے کے باجود سونے کی قیمت میں آج ہزاروں روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5600 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 5600 روپے اضافے کے بعد 2,15000 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 5058 روپے اضافے کے بعد 184585 روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 168,967 روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 15 ڈالر کمی کے بعد 1,911 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، 17.04 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

شدید کورونا وائرس جسم میں سوئے دیگر وائرسز کو بھی بیدار کر سکتا ہے، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

اب ویکسین فریج کی محتاج نہیں رہے گی، سائنسدانوں نے دوا ضائع ہوجانے کے بڑے مسئلے پر قابو پالیا

پشاور ہائیکورٹ نے 2 سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کی درخواستیں مسترد کر دیں

شہبازشریف کا مستقبل کیا؟ بڑی خبر، کراچی میں ایم کیو ایم کی جگہ پی ٹی آئی کیوں؟ نئے صوبوں کا قیام، اندر کی خبر

ویڈیو

شہبازشریف کا مستقبل کیا؟ بڑی خبر، کراچی میں ایم کیو ایم کی جگہ پی ٹی آئی کیوں؟ نئے صوبوں کا قیام، اندر کی خبر

براڈ پیک سانحہ: نرمل پرجا سمیت 5 بین الاقوامی کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو منتقل، 2 لاپتا افراد کی تلاش جاری

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے اہم ملاقات کریں گے

کالم / تجزیہ

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

پہلا دروازہ