لمز نے کاشت کاروں کی سہولت کے لیے ویب سائٹ لانچ کر دی

جمعہ 6 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لمز پاکستان (LIMS)نے اپنی ویب سائٹ limspakistan.com لانچ کر دی ہے۔ ویب سائٹ زراعت میں جدت کی جانب LIMS کا انقلابی قدم ثابت ہوگی۔

لمز کے مطابق ویب سائٹ کی مدد سے کسان اپنی زمین سے متعلق بروقت معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی مدد سے پانی، کھاد، سپرے اور بیج کے استعمال میں بچت اور نتیجتاً پیداوار میں گراں قدر اضافہ متوقع ہے۔

لمز نے کسانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ربیع کی فصلوں کے لیے اس ویب سائٹ سے استفادہ کریں، چھوٹے کاشت کاروں کو اس ویب سائٹ سے تمام سہولیات اور معلومات مفت میسر ہوں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بغیر نوٹیفیکیشن پڑھے بیکری بند کروانا اے سی صاحبہ کو مہنگا پڑگیا

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، ملک بھر میں بارشیں، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی

ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر کا دورۂ پاکستان، عدالتی تعاون کا معاہدہ طے پانے کا امکان

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے برطانیہ کا بڑا اقدام، 35 ممالک کا اجلاس طلب

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارج ہلاک

ویڈیو

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

پیغام پاکستان بیانیہ، محراب و منبر کی اصلاح اور عدالتی انصاف شدت پسندی ختم کر سکتا ہے: علّامہ عارف الواحدی

کالم / تجزیہ

’میں نے کہا تھا ناں کہ پھنس جائیں گے؟‘

ہز ماسٹرز وائس

ایران یا سعودی عرب: پاکستان کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے؟