سر درد کی گولی خریدنا سر درد بن گیا

بدھ 22 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستاننے پیراسیٹامول کی نئی قیمتوں سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پیراسیٹامول 5 سو گرام کی 1 گولی کی قیمت 2 روپے 67 مقرر کی گئی ہے۔

پیراسیٹامول کی 2 سو گولیوں کا ڈبہ 534 روپے میں فروخت ہوگا۔ پیراسیٹامول کیفین کی 1 گولی کی قیمت 3 روپے 32 پیسے طے کر دی گئی ہے۔

پیراسیٹامول (کیفین) 65/500 ملی گرام کی 100 گولیوں کی قیمت 332 روپے مقرر کی گئی ہے ۔

حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد قیمتوں کا تعین کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن میں درج قیمتوں کے تحت ہی پیراسیٹامول فروخت ہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

تیزاب حملے کا شکار ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے لیے بڑا اعزاز، اہم سڑک ان کے نام سے منسوب کردی گئی

آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کے نام پر نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کی مشاورت

بھارت میں اسکول کی عمارت نہ بننے پر بچوں کا احتجاج، کلاسز میں جانے سے انکار

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو پھر ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دے دیا، ایران کا سخت ردعمل

ایکنک نے تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے سمیت اربوں روپے کی ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دے دی

ویڈیو

ٹرمپ کی ایران کیخلاف معاشی جنگ تیز کرنے کی تیاری، تہران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی پبلک سیفٹی ایپ، خصوصی افراد کے لیے مؤثر سہولت

میدان میں حریف کھلاڑی کو تھپڑ مارنے پر سپر اسٹار لیونل میسی پر جرمانہ عائد

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟