ابنانے کا طریقہ:
اجزا ثابت مچھلی (آدھا کلو) ایک عدد جرمن مرچ چار عدد لیموں کے پتے چھ عدد، نمک آدھا تیل کا چھ، باریک کئی دو کے پیچھے، باریک کٹا لہسن دو کھانے کے پیچھے، دو کھانے کے پیچھے۔ سوس کے اجزاء : تیل کا ایک کھانا چمچہ لیموں کارس چار کھانے کے چمچے، سوئٹ چلی سوس چار کھانے کے چمچے، فش سوس دو کھانے کے پیچھے۔
ترکیب: سوس بنانے کے لیے ایک کھانے کا چمچہ تیل ، چار کھانے کے چمچے لیموں کارس، چار کھانے کے چمچے سوئٹ چلی سوس اور دو کھانے کے چمچمے فش سوس ملا کر دو منٹ پکائیں۔ سوس تیار ہے۔ ایک عدد ثابت مچھلی کو دھو کر لگائیں، پھر ایک برتن میں دو کھانے کے پیچھے تیل ، چار عدد کٹی جرمن مرچ، چھ عدد لیموں کے پتے، دو چائے کے چمچے باریک لہسن، دو چائے کے چمچے کٹی ادرک اور آدھا چائے کا چمچہ نمک ڈال کر مکس کریں اور مچھلی میں بھر دیں۔ ساتھ ہی مچھلی کے اوپر لگائیں۔ اب اسے دو سو سینٹی گریڈ پر پہلے گرم اوون پروف ڈش میں رکھ کر پندرہ سے بیس منٹ تک بیک کر رہے ہیں۔ اب گرل اوون میں دس منٹ سینک لیں نکال کر سرو سرو کریں۔