فش کا ٹیمپورہ

منگل 3 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اجزاء: 

روہو  مچھلی کے لیے ٹکڑے ( فلے) آدھا کلو، پسی ہوئی سفید مرچ 1/2 چائے کا چمچہ ، نمک 1/2 چائے کا چمچہ ، تیل تلنے کیلئے، کھیرے، ہری پیاز، سلاد پتے سجانے کیلئے۔

آمیزے کے اجزاء: 

انڈہ ایک عدد ، بیکنگ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ ، کارن فلور 2 کھانے کے چمچے ، میدہ 3 کھانے کے چمچے ، ٹھنڈا پانی حسب ضرورت، تیل 1/4 پیالی۔ ترکیب: ایک پیالے میں آمیزے کے اجزاء یکجان کر لیں۔ مچھلی پر آمیزے کے اجزاء لگا کر آدھے گھنٹے کیلئے رکھ دیں۔ مچھلی کے ٹکڑوں کو آمیزے میں لپیٹیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مچھلی تیل میں ڈال دیں۔ کلر مناسب آجائے تو انہیں سجا کر مہمانوں کو گرما گرم پیش کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

راولپنڈی: اب بغیر ہیمٹ سفر کرنے والے بائیکرز کا چالان نہیں ہوگا

برطانوی عدالت نے عدیل راجا کے دعوے مسترد کردیے، پروفیشنل جھوٹا قرار

امریکا عالمی انسانی حقوق پامال کر رہا ہے، ایران کے ساتھ پاکستان بھی متاثر ہو سکتا ہے، حافظ نعیم الرحمان

بلھے شاہ ایکسپریس کی 28 مئی سے بحالی کا اعلان

سرکاری ملازمیں ہر صبح 40 منٹ دفتر میں گزاریں، بنگلہ دیش میں ملازمین کو ہدایت

ویڈیو

“قسطوں پر لیے گئے موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگا نہیں رہے، پولیس چالان کرتی جا رہی ہے”

سوری کافی نہیں، سچی معافی کا صحیح طریقہ سیکھیں

فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی ایران امریکا مذاکرات کی کوشش، ٹرمپ کا دنیا کو دھوکا، پاکستان کے افغانستان پر فضائی حملے

کالم / تجزیہ

پاکستان کی طالبان مخالف پالیسی، امر اللہ صالح بھی تعریف پر مجبور

سعودی عرب اور ذمہ دار علاقائی سیاست

یہ دنیا اب ٹرمپ کی دنیا ہے