پی ٹی آئی نے کیسے صحافیوں کو ’بکاؤ مال‘ کے طور پر پیش کیا؟

ہفتہ 28 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

دنیا بھر میں لوگوں نے سوشل میڈیا سے ’بریک‘ لینا کیوں شروع کردی ہے؟ پی ٹی آئی نے کیسے سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کی نظر میں صحافیوں کو ’بکاؤ مال‘ کے طور پر پیش کیا؟ کیا عمران خان اور نوازشریف کے لیے قانون کے ترازو برابر ہوچکے ہیں؟ جانیں نصرت جاوید کے پوڈ کاسٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp