بینائی کمزور مگر سُر پکے ہیں، 11 سالہ فواد عالم کی کہانی

جمعرات 2 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کہتے ہیں کہ ہنر کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔ 11 سا لہ فواد عالم کی زندگی اس بات کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ وہ بینائی کمزور ہونے کے باوجود عمدہ طریقے سے رباب بجا لیتے ہیں۔

کم عمری کے باوجود فواد عالم کی آواز میں اس قدر پختگی آ چکی ہے کہ جب گاتے ہیں تو سننے والا داد دیے بغیر نہیں رہ سکتا۔

فواد عالم موسیقی اور گائیکی کہاں سے سیکھ رہے ہیں؟ اپنے روز مرہ کے معاملات میں کیا مشکلات پیش آتی ہیں، دیکھیے سندس کرن کی ویڈیو رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم