پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2,11,800 روپے کا ہوگیا۔
جب کہ 10 گرام سونا 2058 روپے کمی کے بعد 18,21584 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 16,6452 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 20 ڈالر کمی کے بعد 1,968 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔