ہمارے بارے میں

وی نیوز مستند نیوز پلیٹ فارم ہے جو تحریر، تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے پاکستان کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور سے جڑی خبریں، تبصرے، تجزیئے اپنے قارئین اور ناظرین تک پہنچانے کا فریضہ غیر جانبدارانہ، نہایت تندہی اور پیشہ وارانہ انداز میں انجام دے رہا ہے ۔

ہم پبلک سروس براڈکاسٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ یوٹیوب، فیس بک، ٹویٹر اور دیگر ڈیجیٹل /سوشل پلیٹ فارمز پر خبریں، تبصرے اور تجزیے نشر کر رہے ہیں۔

ہماری پیشہ وارانہ ٹیم 24 گھنٹے اور ہفتے کے 7 دن اپنے قارئین اور ناظرین کو دنیا بھر میں ہوئی کسی بھی پیشرفت سے آگاہ رکھنے میں مصروف عمل ہے۔ ہم پر یقین ہیں وی نیوز مستند خبروں تبصروں اور تجزئیوں کی بدولت میڈیا انڈسٹری کا معتبر حوالہ ہوگا ۔

وی نیوز بیک وقت نوجوان ٹیلنٹ اور صحافتی تجربہ رکھنے والوں پر مشتمل ٹیم کے ذریعے مستند خبروں اور ویڈیوز کی بدولت اندرون ملک اور بیرون ملک پاکستانی میڈیا انڈسٹری کا معتبر حوالہ رہے گا۔

ای میل: [email protected]

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp