جب دریائے ستلج بھارتی سرحد عبور کر کے پاکستان میں داخل ہوتا ہے تو اپنے ساتھ کچھ تحفے بھی بہا لاتا ہے۔ مقامی لوگ اسے پنجابی میں ‘کلالی’ کہتے ہیں جسے سرحد عبور کرنے کے لیے کسی ویزے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ان تحفوں کی خاص بات کیا ہے؟ جانتے ہیں اسامہ خواجہ کی اس رپورٹ میں