دوست کی جگہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والا دھرلیا گیا

پیر 27 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

دوست کی جگہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والا دھرلیا گیا۔ امیدوار نے ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے کے لیے اپنے شناختی کارڈ پر دوست کو بھیج دیا تھا۔ تاہم انسپیکٹر عمران فراز نے دوست کی جگہ ٹیسٹ دینے والے دوست کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

لاہور ٹریفک پولیس کے مطابق محمد فرخ اعجاز بٹ نامی امیدوار نے اپنے دوست عثمان علی کو ٹیسٹ کے لیے اپلائی کروایا۔ ٹیسٹ کے دوران مشکوک حرکات وسکنات پر ملزم کی بائیومیٹرک کروائی گئی، بائیو میٹرک شناختی کارڈ سے میچ نہیں ہوئی، اس پر دونوں دوستوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور نے بروقت کارروائی پر انچارج لبرٹی ٹریفک سینٹر انسپیکٹر عمران فرازاور ساتھی وارڈن کو شاباش دی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان، سری لنکا اور بنگلادیش ویمنز انڈر 19 سہ فریقی سیریز کا شیڈول جاری

اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاست مخالف بیانیہ چلانے پر کارروائی، بلوچستان کے 95 یونیورسٹی اساتذہ سمیت 100 سرکاری ملازمین برطرف

آسان ٹیکس اسکیم: ایف بی آر افسران اور تاجر نمائندوں کا مل کر دکانداروں کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ

گیسٹیک 2026: یو جی ڈی سی کی غیرملکی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

ویڈیو

ریاست مخالف بیانیہ چلانے پر کارروائی، بلوچستان کے 95 یونیورسٹی اساتذہ سمیت 100 سرکاری ملازمین برطرف

علی امین گنڈاپور اور سہیل آفریدی کی لڑائی، وفاقی آئینی عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

کھیل میں سیاست کی گنجائش نہیں، بھارتی ٹیم کا رویہ ناقابل قبول ہے، پاکستانی شہریوں کی رائے

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘