گوجرانوالہ کی سینیٹری فیکٹری میں دھاتی نلکے کیسے بنتے ہیں؟

منگل 28 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گوجرانوالہ میں قائم چھوٹی صنعتوں میں اعلٰی کوالٹی کی مختلف مصنوعات تیار کی جاتی ہیں جو نہ صرف ملک کے اندر صارفین کا من پسند انتخاب بن چکی ہیں بلکہ برآمد بھی کی جاتی ہیں۔

گوجرانوالہ کے صنعتی علاقے میں قائم ایک فیکٹری میں پیتل کو پگھلا کر نلکے اورسینیٹری کی دیگرمصنوعات تیار کی جاتی ہیں، نلکوں کی تیاری کے مکمل مراحل دیکھیں زوہیب رضوی کی اس ویڈیو رپورٹ میں!

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع پر اتفاق

ڈیزل اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمتوں میں 5،5 روپوں کی کمی کردی گئی

امریکا نے پولینڈ میں 4 ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا منصوبہ منسوخ کردیا

فاطمہ ثنا کا ایک اور سنگ میل: صرف 15 گیندوں پر نصف سینچری بناکر ٹی 20 کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ڈاکٹر انعم فاطمہ پر ٹرولنگ، پی ٹی آئی کا خواتین کے ساتھ رویہ ایک بار پھر آشکار

ویڈیو

کوکین کوئین کے خلاف اگر منشیات اور اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہوجائے تو مجموعی طور پر کتنی سزا ہوسکتی ہے؟

امریکا چین مذاکرات میں تجارت پر بات، اور روبیو کے نام سے جڑا دلچسپ معاملہ، آبنائے ہرمز بھی زیرِ بحث

پاکستان کا پہلا پانڈا بانڈ اجرا، وزیر خزانہ نے چین کے ساتھ مالی تعاون کو تاریخی سنگ میل قرار دے دیا

کالم / تجزیہ

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں

کبھی آپ نے ‘ناکامی’ کی تقریب منائی ہے؟

زخمی کھلاڑی کی شاندار اننگز