عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے کس رہنما کے بارے میں کہا ’شکر ہے جان چھوٹی‘

منگل 5 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عمران خان نے پارٹی چھوڑ کے جانے والے کس رہنما کے بارے میں کہا کہ ’ شکر ہے جان چھوٹی‘۔ عمران خان نے روسٹرم پر جا کر ’جنرل باجوہ‘ کے حوالے سے کیا بات کی؟ اڈیالہ جیل کے اندر سائفر کیس کی سماعت اور عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی اندرونی کہانی جانیے سینئر صحافی ثاقب بشیر سے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp