خوش لباس یمنیٰ زیدی کی ڈریسنگ پر مداح خفا کیوں ہوئے؟

جمعہ 8 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ماڈل و اداکارہ یمنیٰ زیدی اس وقت پاکستان کی ٹاپ اسٹارز میں سے ایک ہیں۔ تیرے بن میں ان کی کامیابی نے ان کے کیریئر کو بلندیوں پر پہنچا دیا ہے اور وہ اکثر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بھی کررہی ہوتی ہیں۔

 

یمنیٰ ان دنوں بہت سے فیشن شوٹس کر رہی ہیں جبکہ مداح تیرے بن 2 کے اعلان کا بھی انتظار کر رہے ہیں۔

 

اداکارہ کے مداح ان کے ہر کام پر نظر رکھتے ہیں۔ وہ اس وقت معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ’جینٹل مین‘ میں کام کر رہی ہیں اور اس پروجیکٹ کا بھی لوگوں کو بیچینی سے انتظار ہے

یمنیٰ نے حال ہی میں اپنی بہن کے برانڈ کے لیے فیشن شوٹ کیا ہے۔ انہوں نے ماڈلنگ کے دوران مخمل کے سوٹ کے ساتھ سیاہ رنگ کا کارسیٹ پہنا ہوا تھا۔

 

ماڈل نے اپنے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جسے دیکھنے کے بعد اکثر مداح ان کے لباس کے انتخاب سے زیادہ خوش معلوم نہیں ہوئے۔

 

لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے بغیر آستین والی کرتی پہننے پر یمنیٰ زیدی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب میں رمضان: ثقافت، روحانیت اور یکجہتی کو سمجھنے کا بہترین موقع

پاک افغان سرحد پر کشیدگی: چمن میں ایمرجنسی نافذ، طبی مراکز ہائی الرٹ

پنجاب سیف جیلز پراجیکٹ اور ملاقات ایپ کیا ہے؟

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر جواب، خیبرپختونخوا کے عوام کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

سعودی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، پاک افغان کشیدگی پر تبادلہ خیال

ویڈیو

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر جواب، خیبرپختونخوا کے عوام کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشان غضب للحق، کابل سے قندھار تک افغان طالبان کے خلاف کامیاب پاکستانی کارروائی، عالمی طاقتوں کی کشیدگی کم کرنے کی اپیل

کالم / تجزیہ

طالبان کے بارے میں استاد صاحب سچے ثابت ہوئے

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟