کیا آپ جانتے ہیں کہ کرکٹ بیلز اور اسٹمپس کیسے چارج ہوتی ہیں؟

پیر 6 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہم نے جدید ہوتی کرکٹ میں بہت کچھ بدلتا دیکھا جن میں ایک اہم اور بڑی تبدیلی وکٹوں میں ایل ای ڈی لائٹس کا استعمال ہے جو پہلی مرتبہ 2014 کے ورلڈ ٹی20 میں استعمال ہوئیں اور اب ان وکٹوں کا استعمال معمول کا حصہ بن چکا ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان ایل ای ڈی وکٹوں کو چارج کیسے کیا جاتا ہے؟

اگر نہیں تو آپ اس ویڈیو میں یہ جان سکتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ذمہ دارانہ صحافت ہی باخبر معاشرے کی ضمانت ہے، عالمی یوم صحافت پر وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام

ہارلے ڈیوڈسن نے 88 ہزار موٹرسائیکلز واپس منگوا لیے، وجہ کیا بنی؟

امریکی پابندیوں پر چین کا سخت ردعمل، اپنی 5 ریفائنریز کا دفاع

اسلام آباد میں آبادی کے درمیان تیندوؤں کی موجودگی قدرتی مسکن کی تباہی کی عکاس، ڈبلیو ڈبلیو ایف کو تشویش

فاس کانفرنس: مصنوعی ذہانت کے بہتر استعمال اور عالمی تعاون پر زور

ویڈیو

پنجاب ٹورازم اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو، سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

پاکستان کا آئی کیوب قمر مشن، کامیابیاں کیا رہیں اور اگلی لانچ کب؟

پی ایس ایل فائنل: حیدرآباد کنگز مین کے شائقین ٹرافی جیتنے کے لیے پُرامید

کالم / تجزیہ

امیر ملکوں میں رودالی کلچرکا احیا

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ