پاکستانی سفارتی مشنز میں تعینات تجارت و سرمایہ کاری آفیسران کا دوہ دفتر خارجہ، جامع بریفنگ لی

ہفتہ 13 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مختلف ممالک میں پاکستانی سفارتی مشنز میں نئے تعینات ہونے والے تجارت و سرمایہ کاری آفیسران نے دفترخارجہ کا دورہ کیا جہاں انہیں متعلقہ شعبہ جات سے متعلق جامع بریفنگ دی گئی۔  مختلف ممالک میں پاکستانی مشنز میں نئے تعینات ٹریڈ و انوسٹمنٹ آفیسران نے ہفتہ کے روز  وزارت خارجہ کا دورہ کیا۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکرٹری خارجہ امور محمد سائرس سجاد قاضی نے ان آفیسران کا خیر مقدم کیا اور پاکستان کے ان ٹریڈو انوسٹمنٹ آفسران کے اقتصادی سفارت کاری کے فروغ کے لیے اہمیت پر روشنی ڈالی۔

ٹی آئی اوز کو پاکستان کی خارجہ پالیسی،اقتصادی سفارتکاری اقدامات بالخصوص خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اور بیرون ملک پاکستانی مشنز میں اہم انتظامی اور مالی امور کے حوالے سے آگاہ کیاگیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مالی مسائل حل نہ ہوئے تو بی پی ایل منعقد نہیں کریں گے، تمیم اقبال

واٹس ایپ اب کاروباری اداروں سے صارفین کے جوابات پر بھی فیس وصول کرے گا

پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق اسپینٹک سر کرنے کے بعد انتقال کرگئیں

بی این پی رہنما مرزا فخرالاسلام عالمگیر بنگلہ دیش کے نئے صدر منتخب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 27 پیسے اور ڈیزل ایک روپے 64 پیسے مہنگا

ویڈیو

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

شاہی خاندان سے تعلقات بہتر ہوگئے، شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کا 6 سالہ جلا وطنی کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن متفق

کالم / تجزیہ

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک

وزیر اعلیٰ اسلام آباد کا اقتدار کب ختم ہوگا؟