عمر حمید کا استعفیٰ منظور، آصف حسین سیکریٹری الیکشن کمیشن تعینات

منگل 16 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیف الیکشن کمشنر پاکستان سکندر سلطان راجا نے سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔

 

عمر حمید

الیکشن کمیشن کے مطابق عمر حمید کی جگہ ڈاکٹر سید آصف حسین کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کچھ روز قبل صحت خرابی کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

آصف حسین

الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر سید آصف حسین کو ایک سال کے لیے سیکریٹری الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں