پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ’ایکس‘ کی سروس متاثر

ہفتہ 17 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ’ایکس‘ کی سروس متاثر ہے، جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

انٹرنیٹ پر بندشوں کی نگرانی کرنے والے ادارے نیٹ بلاکس نے بھی ’ایکس‘ کی سروسز متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔

’ایکس‘ کی سروس متاثر ہونے سے صارفین نہ کچھ شیئر کر پا رہے ہیں اور نہ ہی سائٹ پر کچھ دیکھ سکتے ہیں۔

ایکس کی سروس متاثر ہونے کے حوالے سے ابھی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

پاکستان میں اس سے قبل بھی سوشل میڈیا صارفین کو یوٹیوب، فیس بک اور ایکس سمیت دیگر سائٹس کی بندش کا سامنا کرنا پڑتا رہا ہے۔ تاہم کبھی بھی اس کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی او آئی سی اجلاس میں شرکت

کوہاٹ: لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

’ہم محنت کرتے ہیں تاکہ لوگ آنٹی نہ کہیں‘: نادیہ خان

پنجاب: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل تیز، 32 ہزار 588 افغان ڈی پورٹ

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: 133 افغان طالبان کارندے ہلاک، 2 کور ہیڈکوارٹرز سمیت متعدد اہم ترین فوجی مراکز تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟

روس بھی باقی دنیا کی طرح افغانستان کی صورتحال سے پریشان