خلیج عمان چین، ایران اور روسی افواج کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز

منگل 12 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چین، ایران اور روس کی افواج کی 5 روزہ بحری مشقیں خلیج عمان میں شروع ہو گئیں۔

چین کی وزارت قومی دفاع نے اعلامیے میں بتایا کہ چین، ایران اور روس کی بحری مشقیں 11سے 15مارچ تک جاری رہیں گی۔

وزارت کے مطابق سیکیورٹی بانڈ 2024 کے نام سے ہونے والی مشقوں کا مقصد سمندری تعاون کو مضبوط بنانا اور علاقائی امن و استحکام کا تحفظ کرنا ہے۔

چین کی بحری فوج چینی پیپلز لبریشن آرمی نیوی نے مشقوں میں حصہ لینے کے لیے 3 بحری جہاز بھیجے ہیں جن میں گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر ارومچی، گائیڈڈ میزائل فریگیٹ لِنی اور جامع سپلائی جہاز ڈونگ پِنگہو شامل ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ملائیشیا میں پاکستانی جوڑی کی شاندار کارکردگی، ایشین ڈبلز اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

9 مئی کے ایک اور کیس کا فیصلہ آگیا، محمودالرشید، عمر چیمہ، اعجاز چوہدری، یاسمین راشد کو 10،10 سال قید کی سزا، شاہ محمود بری

ایران جنگ کے بعد چین کا سفارتی اثر و رسوخ بڑھ گیا، سی این این کی رپورٹ میں دعویٰ

یلو اسٹون میں خلائی مخلوق کی تلاش، سائنسدانوں کی تحقیق سے مریخ پر زندگی کے شواہد ملنے کی امید

امریکا اور ایران کے ایلچی مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ، سیز فائر کے باوجود لبنانی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری

ویڈیو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑی کمی، اسلام آباد کے شہریوں میں خوشی کی لہر

شہباز شریف کا وعدہ پورا، پیٹرول کی قیمت میں 74روپے کمی، امریکی نائب صدر نے اسرائیل کو کھری کھری سنادیں، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کو خراج تحسین

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم نے دنیا کو بڑی تباہی سے بچا لیا، جنگ ختم نہ ہونے پر پیٹرول کی قیمت 10ہزار روپے ہوتی؟

کالم / تجزیہ

پاکستان: نام ہی کافی ہے

ایران امریکا معاہدے کے بعد دنیا کیسی ہوگی؟

’آپ پاکستان سے آئے ہیں؟‘