بلی کے بچوں کو گود لینے والوں کیلئے مفت فضائی سفر کی سہولت

ہفتہ 7 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی ایئر لائن فرنٹیئر نے بلی کے3 بچوں کو گود لینے والوں کو فضائی سفر دینے کا بڑا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایئر لائن فرنٹیئر نے بلی کے3 بچوں، جنہیں امریکی ایئر لائنز ڈیلٹا، سپرٹ اور فرنٹیئر کے نام دیئے گئے ہیں، کو گود لینے والوں کو فضائی سفر کا دو مفت واؤچرز دینے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی ایئر لائن فرنٹیئر نے یہ اعلان بذریعہ ٹوئٹر کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ جو بھی ان بلی کے بچوں کو گود لے گا جو لاس ویگس کے ایک شیلٹر کے پاس ہیں اور ان کی نام امریکی ایئر لائن سے منسوب ہیں، ان تمام افراد کو 2 فضائی سفر کے مفت واؤچرز دیئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ بلی کے یہ 3 بچے جانوروں کے ایک شیلٹر ’دی اینیمل فاؤنڈیشن‘ کے پاس ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں آتشزدگی

زیتون کا تیل اور ہڈیوں کا سوپ: کیا سوشل میڈیا پر وائرل غذائیں واقعی مؤثر ہیں؟

اسلام آباد مسجد حملہ، بھارت کا اظہارِ افسوس

مکہ مکرمہ میں شہری ترقی کے حالیہ اقدامات نے معیار زندگی مزید بہتر بنادیا

اسلام آباد سانحہ، پی ٹی آئی کا وفاقی حکومت کی ناکامیوں پر استعفوں اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ

ویڈیو

اسلام آباد امام بار گاہ میں خود کش دھماکا بھارت کی سرپرستی میں کیا گیا، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو

امریکا ایران کشیدگی: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے واشنگٹن کو کیا پیغام دیا؟

لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن

کالم / تجزیہ

پاکستان کا پیچا!

’کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے ہوئے خون کا شور سنو‘

مغربی تہذیب کا انہدام!