راشد خان کی بطور کپتان ٹیم میں واپسی

جمعرات 14 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

افغانستان کرکٹ بورڈ نے آئر لینڈ کے خلاف ٹی20 اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ اسٹار لیگ اسپنر راشد خان کی بطور کپتان ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔  آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں راشد خان ٹیم کی قیادت کریں گے۔

 راشد خان کمر کی تکلیف میں مبتلا تھے اور علاج کروا  رہے تھے۔ فٹ ہونے کے بعد راشد خان  کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے آئرلینڈ کے خلاف 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جن میں کپتان راشد خان کے علاوہ ابراہیم زدران، رحمٰن اللہ گرباز (وکٹ کیپر)، صدیق اتل، اعجاز احمد زئی، اسحاق رحیمی (وکٹ کیپر)، محمد نبی، ننگیال خروتئی، عظمت عمر زئی، نور احمد، مجیب الرحمٰن، وفادار مہمند، فرید ملک، نوین الحق اور فضل الحق فاروقی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ راشد خان فٹنس مسائل کے باعث پی ایس ایل کے سیزن 9 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی نہیں کر سکے تھے۔

افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں