رندیپ ہودا کی نئی تصویر نے تہلکہ مچا دیا، سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے

منگل 19 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اپنی منفرد اداکاری سے مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے معروف بھارتی اداکار رندیپ ہودا نے اپنے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ نئی تصویر شیئر کی ہے جس نے مداحوں کو شدید حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔

رندیپ ہودا کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بے حد کمزور نظر آ رہے ہیں۔ا

اُنہوں نے اپنی جسامت میں یہ بڑی تبدیلی اپنی آنے والی نئی فلم ’سواتنتریہ ویر ساورکر‘ کے لیے کی ہے۔ رندیپ ہودا نے اپنی اس تصویر کو ’کالا پانی‘ کا کیپشن دیا ہے۔

 

رندیپ ہودا کی اس تصویر کو دیکھ کر ان کے مداح حیرت میں مبتلا ہیں اور سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چڑ چکی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Randeep Hooda (@randeephooda)

یاد رہے کہ اداکار رندیپ ہودا اپنی اس فلم سے ہدایتکاری کا بھی آغاز کر رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یوکرین جنگ کے بعد خلا میں عسکری سرگرمیوں پر عالمی خدشات بڑھ گئے

شہزادہ چارلس اور شہزادی ڈیانا کے ہنی مون کی تلخ یادیں سامنے آگئیں

بھارت کا اسرائیل کو فراہم کردہ اسلحہ غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

فیفا، ارجنٹینا اور سازشی نظریات: حقائق کیا کہتے ہیں؟

کینسر علاج میں اہم پیشرفت، 58 سالہ خاتون کو جدید مدافعتی تھراپی دی گئی

ویڈیو

لائیوبلوچستان میں ترقی روکنے کے لیے دہشتگردی کی جاتی ہے، احساسِ محرومی اور نمائندگی کا بیانیہ حقائق کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘