وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا پی سی بی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 22 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ، اینٹی نارکوٹکس اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں وزارت داخلہ، انسداد منشیات، قومی سلامتی اور پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو ملک میں بجلی کی چوری روکنے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو دیے گئے ٹاسک سے آگاہ کیا۔انہوں نے وزیراعظم کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کی مجوزہ اصلاحات اور تنظیم نو کے منصوبے کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ بجلی چوروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور ان کے ساتھ کوئی نرمی نہ برتی جائے۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘