مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہے؟

پیر 25 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 228200 جب کہ 10 گرام سونا 195645  روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 179341  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 2 ڈالر اضافے کے بعد 2187 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp