عمران خان اس وقت 4کیسز کے اندر گرفتار ہیں، وکیل نعیم حیدر پنجوتھا

اتوار 31 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا کہ اس وقت عمران خان 4 کیسز کے اندر گرفتار ہیں، باقی تمام مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور ہے بس ٹرائل چل رہے ہیں۔ حکومتی اتحاد کی جانب سے عدالتوں پر پریشر ڈلوایا جا رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ چلیں مان لیتے ہیں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہیں دی جائیں گی، لیکن یہ کس قانون میں ہے کہ ایک جماعت ہی کو سب نشستیں دینی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ توہین عدالت کی کارروائی کا اختیار ہی نہیں ہے الیکشن کمیشن کو اور وہ عدالت لگا کر بیٹھ جاتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ علی محمد خان نے ٹھیک کہا ہے پارٹی کو اب سیاست دان ہی آگے لے کر چلیں، ان کی بات درست ہے وکلا کیسز پر فوکس کریں اور سیاست دان سیاست کریں۔ مزید تفصیلات کے لیے انٹرویو دیکھیے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نوجوان اداکار سمجھتے ہیں ہمیں سب کچھ آتا ہے، صبا فیصل کی تنقید

بنگلہ دیش میں شخصی حکمرانی روکنے کے لیے ایوان بالا قائم کرنے کی تجویز پیش

مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں آگے بڑھنے کے لیے میٹا کی نئی حکمتِ عملی

یوٹیوبر آئی شو اسپیڈ کے دورۂ کینیا نے انٹرنیٹ اور نیروبی کی سڑکوں پر ہلچل کیوں مچا رکھی ہے؟

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان 40 جے ایف-17 طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر مذاکرات جاری، رائٹرز کی رپورٹ

ویڈیو

سخت سردی میں سوپ پینے والوں کی تعداد میں اضافہ

سانحہ 9 مئی: سہیل آفریدی کی موجودگی ثابت، ایف آئی آر میں نامزد نہ کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، وکیل ریڈیو پاکستان

کیا ونڈر بوائے آ رہا ہے؟ پی ٹی آئی کی آخری رسومات ادا

کالم / تجزیہ

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

ہیرا ایک ہی ہے

’نہیں فرازؔ تو لوگوں کو یاد آتا ہے‘