ٹی20 ورلڈکپ 2024سے قبل انگلینڈ کوبڑا دھچکا

منگل 2 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بین اسٹوکس کے ٹی20 ورلڈکپ 2024 نہ کھیلنے کی تصدیق کردی۔

انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق آل راؤنڈر بین اسٹوکس ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں سلیکشن پر دلچسپی نہیں رکھتے اور انکا اولین مقصد بولنگ کیلیے مکمل فٹ ہونا ہے۔

ای سی بی کا کہنا ہے کہ بین اسٹوکس نہ صرف سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سے سیریز سے مکمل فٹ ہونا چاہتے ہیں، اس لیے وہ میگا ایونٹ کھیلنے سے گریز کررہے ہیں۔

بین اسٹوکس کا ٹی20 ورلڈکپ نہ کھیلنے کے حوالے سے کہنا ہے کہ بولنگ کیلیے فٹنس حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہوں تاکہ مستقبل میں بطور آل راؤنڈر میں ٹیم میں جگہ بناسکوں۔

انہوں نے کہا کہ آئی پی ایل اور ورلڈکپ کی قربانی دینے سے مجھے مستقبل میں بطور آل راؤنڈر کھیلنے میں مدد ملے گی، میری کپتان، کوچ اور تمام ٹیم کے لیے نیک خواہشات ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مصنوعی ذہانت نے اختلافی مضمون لکھ کر شائع بھی کردیا، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

مشرق وسطیٰ کشیدگی: پاکستان اور چین کا فوری جنگ بندی پر زور، امن کے لیے 5 نکات پیش کردیے

امت مسلمہ کے اتحاد کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے، طاہر اشرفی

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

کے پی ٹی اور رومانیہ کی بندرگاہ قسطنطہ کے درمیان تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ویڈیو

گلگت بلتستان کے گاؤں سے وطن سے محبت اور آزادی کی قدر کا پیغام

پاکستان میں مہنگے فیول نے کیب ڈرائیورز اور مسافروں کو بھی مشکل میں ڈال دیا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے، ایران پر بات کریں گے: چین

کالم / تجزیہ

پاکستان کا فیصلہ کیا ہوگا؟

ہم بہت خوش نصیب ہیں، ہم بہت بدنصیب ہیں

ایک حادثہ جس نے میڈیا کی بلوغت کا ثبوت دیا