رمضان المبارک اور پشاور کے ہشتنگری بازار کا مربہ

جمعہ 5 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

رمضان المبارک میں پشاور کے بازاروں کی رونق ہی الگ ہوتی ہے، جگہ جگہ افطاری کے لیے چٹ پٹے کھانوں کے اسٹال سج جاتے ہیں۔ پشاور کے ہشتنگری بازار کا مربہ منفرد ہے جو صرف رمضان المبارک میں ہی ملتا ہے۔

مالک کا بتانا ہے کہ وہ گزشتہ 40 سال سے رمضان میں مربہ فروخت کرتے ہیں جسے لینے کے لیے دور دور سے روزہ دار یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ ان کے مطابق اس مربہ میں خوبانی اور سیب کے علاوہ دیگر 18 میوہ جات شامل ہوتے ہیں اور یہ روزانہ 600 کلو تک فروخت ہو جاتا ہے۔ مزید جانتے ہیں سراج الدین کی اس رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp