ون ڈالر اسٹورز سے خریداری کرنے والوں کے لیے بُری خبر

جمعہ 5 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکا میں 371 ون ڈالر اسٹور بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1982 میں لاس اینجلس میں قائم ہونے والے99 سینٹس اونلی اسٹورز کمپنی کے عبوری چیف ایگزیکٹیو آفیسر مائیک سائمنسک نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یہ ایک انتہائی مشکل فیصلہ تھا جس پر کمپنی کافی عرصے سے غور کررہی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ بدقسمتی سےکمپنی کو پچھلے کئی سالوں سے اہم اور دیرپا چیلنجز کا سامنا ہے جن میں کوویڈ 19 کے باعث اسٹور سیل پر معاشی اثرات، صارفین کی طلب میں تبدیلی، مہنگائی کا مسلسل دباؤشامل ہے۔

واضح رہے کہ امریکا میں 99 سینٹس اونلی نامی ایک لاکھ 7 ہزار اسٹورز ہیں جو کیلیفورنیا، ایریزونا، نیواڈا اور ٹیکساس میں کم آمدنی والے صارفین میں مقبول ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

برنی سینڈرز کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان

امریکی کانگریس میں بڑا سیاسی بحران 2 اراکین جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد مستعفی

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے اثرات: بنگلہ دیش کی واحد آئل ریفائنری بند

سعودی عرب کی جانب سے اضافی مالی معاونت کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

’ڈراما انڈسٹری میں پیسے نہیں، اداکار گردے بیچ کر ایمار میں گھر بنا رہے ہیں‘، کنور اسلان کے حٰیران کن بیانات

ویڈیو

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا