نواز شریف اور مریم نواز روٹی کی قیمت معلوم کرنے عوام میں پہنچ گئے

منگل 16 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے خود عوام میں پہنچ گئے۔

قائد مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ہمراہ روٹی کی قیمتیں معلوم کیں۔

نوازشریف نے اڈہ پلاٹ پر نان بائیوں سے ملاقات کی اور ان سے روٹی کی قیمت معلوم کی۔ جبکہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ریٹ لسٹ کا بھی معائنہ کیا۔

نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کو خود میں دیکھ کر عوام کی جانب سے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا گیا۔

قائد مسلم لیگ (ن) نوازشریف اور مریم نوازشریف نے عوام سے ان کی رائے بھی معلوم کی۔

اس موقع پر نواز شریف نے کہاکہ روٹی کی قیمت کا خود جائزہ لیتا رہوں گا۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ روز صوبے کی روٹی کی قیمت 20 روپے سے کم کرکے 16 روپے مقرر کی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، ملک بھر میں بارشیں، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی

ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر کا دورۂ پاکستان، عدالتی تعاون کا معاہدہ طے پانے کا امکان

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے برطانیہ کا بڑا اقدام، 35 ممالک کا اجلاس طلب

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارج ہلاک

سپریم کورٹ کا مطیع اللہ جان کے مقدمے میں اہم حکم، ٹرائل کورٹ کو فردِ جرم عائد کرنے سے روک دیا

ویڈیو

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

پیغام پاکستان بیانیہ، محراب و منبر کی اصلاح اور عدالتی انصاف شدت پسندی ختم کر سکتا ہے: علّامہ عارف الواحدی

کالم / تجزیہ

’میں نے کہا تھا ناں کہ پھنس جائیں گے؟‘

ہز ماسٹرز وائس

ایران یا سعودی عرب: پاکستان کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے؟