سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ اضافہ

بدھ 17 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 2200 روپے اضافے کے بعد 251900 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1887  روپے اضافے کے بعد 215964  روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 197967  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 21 ڈالر اضافے کے بعد 2780 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp