اکشے کمار کے پڑوسی رہتک روشن ہر ماہ فلیٹ کا کتنا کرایہ ادا کرتے ہیں؟

بدھ 24 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اداکار ریتک روشن کرائے کے اپارٹمنٹ میں اپنی والدہ کے ساتھ رہتے ہیں۔ان کے پڑوس میں اکشے کمار کا بنگلا ہے۔ ریتک روشن ماہانہ 8 لاکھ 25 ہزار روپے کرائے کی مد میں ادا کرتے ہیں۔

ریتک روشن نے کچھ عرصہ قبل اپنی والدہ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھاکہ ’والدہ کے ساتھ ناشتے کی ڈیٹ پر، یہ اچھی صبح ہے، اپنی والدہ کو گلے لگائیں۔‘

تصویر جیسے ہی وائرل ہوئی ایک صارف نے نشاندہی کی کہ ’غور سے دیکھیں ریتک روشن کے گھر سیلن‘۔صارف کی جانب سے تصویر کو اس قدر غور سے دیکھنے پر ریتک روشن بھی کچھ حیران رہ گئے اور جواب دیئے بغیر نہ رہ سکے۔

انہوں نے صارف کو جواب دیتے ہوئے کہا ’اس وقت میں کرائے کے گھر میں رہ رہا ہوں۔ جلد ہی اپنا گھر لینے والا ہوں‘۔ ایک اور جواب میں اداکار نے کہا کہ ’سیلن نہیں ہوگا تو سیلن کو ٹھیک کرنے کا مزا کیسے آئے گا بھائی۔‘

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیپال: سیلاب کے بعد لوٹ مار، بہہ جانے والی بینک سیف سے لاکھوں روپے برآمد، 29 افراد گرفتار

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’آئی سی بی ایم‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا

’کیا سنی دیول کو مسلمان کے کردار میں نہیں دیکھ سکتے؟‘، ’بٹوارا 1947‘ کی ناکامی پر شبانہ اعظمی حیران

لاہور میں طویل دھرنے کا عندیہ، ’اٹھانے کی کوشش کی تو اپنا شوق پورا کرلیں‘، حافظ نعیم

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں