اسمگل شدہ سرجیکل آلات اور فیصل واوڈا کی تصویر، معاملہ کیا ہے؟

بدھ 24 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل نے کراچی میں کارروائی عمل میں لائی ہے۔

کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کے اسمگل شدہ سرجیکل آلات برآمد ہوئے ہیں۔ جبکہ گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے۔

ایف آئی اے نے چھاپہ کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں مارا ہے۔

ایف آئی اے نے جس بنگلے پر چھاپہ مارا وہاں سے سینیئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا کی پرانی تصویر برآمد ہوئی۔

ایف آئی اے حکام نے فیصل واوڈا کی تصویر قبضے میں لے لی اور موقف اختیار کیا ہے کہ ہوسکتا ہے گرفتار ملزم فیصل واوڈا کا دوست ہو۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی او آئی سی اجلاس میں شرکت

کوہاٹ: لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

’ہم محنت کرتے ہیں تاکہ لوگ آنٹی نہ کہیں‘: نادیہ خان

پنجاب: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل تیز، 32 ہزار 588 افغان ڈی پورٹ

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: 133 افغان طالبان کارندے ہلاک، 2 کور ہیڈکوارٹرز سمیت متعدد اہم ترین فوجی مراکز تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟

روس بھی باقی دنیا کی طرح افغانستان کی صورتحال سے پریشان