عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کیں؟

جمعہ 26 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہرنے،  جو فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کافی متحرک تھے، اچانک اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کردیں۔

گلوکار عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے اپنی پروفائل پکچر بھی ہٹا دی اور تمام پوسٹس ڈیلیٹ کرتے ہوئے سب کو ان فالو کردیا جس کی تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔

عاصم اظہر نے انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ ’اپنے آپ کو ڈھونڈنے کے لیے آپ کو پہلے خود کو کھونا ہوگا۔‘

واضح رہے عاصم اظہر نے 2022 میں اپنی قریبی دوست میرب علی سے منگنی کی تھی۔ دونوں کے درمیان تعلقات کی افواہیں کئی سال سے چل رہی تھیں جس کے بعد دونوں نے نئے رشتے میں منسلک ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ن لیگ آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

حنا جاوید قتل کیس: شوہر اور گھریلو ملازم 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

مشال خان کو کیسے مرد پسند نہیں، اداکارہ کا نجی زندگی کے بارے میں اہم بیان

نئے صوبوں کے قیام سے متعلق فضل الرحمان کے مؤقف پر ناقدین کی سخت تنقید، ماضی یاد دلا دیا

بنوں میں قاری راشد کے قتل کا الزام پولیس امن کمیٹی پر، لواحقین کا تحقیقات اور کارروائی کا مطالبہ

ویڈیو

ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا متبادل تیار، چینی سائنسدانوں کا کرشماتی علاج، 90 فیصد ہارٹ فیلیئر مریض صحتیاب

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟