لاہور ہائیکورٹ: فواد چوہدری کی 36 کیسز میں ضمانت، 7 روز تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

جمعہ 26 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید 7 روز کے لیے گرفتار نہ کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا، عدالت نے 36 کیسز میں درخواست ضمانت پر تحریری حکمنامہ جاری کیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو گرفتاری سے روکتے ہوئے 36 کیسز میں درخواست ضمانت پر تحریری حکم جاری کیا ہے، جس کے مطابق گرفتار نہ کرنے کی تاریخ چیف جسٹس کے آرڈر کے دن سے شروع ہوگی۔

تحریری حکمنامے کے مطابق فواد چوہدری نے 36 کیسز میں عبوری ضمانت کے لیے رجوع کرنا ہے، درخواست پر اس حکم کو 16 اپریل کے فیصلے کا حصہ سمجھا جائے۔

واضح رہے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

برطانیہ میں 35 ممالک کی ملاقات، آبنائے ہرمز کھولنے پر غور

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارج ہلاک

سپریم کورٹ کا مطیع اللہ جان کے مقدمے میں اہم حکم، ٹرائل کورٹ کو فردِ جرم عائد کرنے سے روک دیا

ایران پر حملے جاری رکھنے کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ مندی کی نذر

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس، صوبے میں مفت علاج اور صحت کے 4 بڑے منصوبوں کا جائزہ

ویڈیو

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

پیغام پاکستان بیانیہ، محراب و منبر کی اصلاح اور عدالتی انصاف شدت پسندی ختم کر سکتا ہے: علّامہ عارف الواحدی

کالم / تجزیہ

’میں نے کہا تھا ناں کہ پھنس جائیں گے؟‘

ہز ماسٹرز وائس

ایران یا سعودی عرب: پاکستان کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے؟