ہاتھوں سے محروم ووٹر نے ووٹ کیسے کاسٹ کیا؟

ہفتہ 27 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارتی ریاست کیرالہ کی 20 لوک سبھا سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ معذور ووٹر عاصم ویلیمنا بھی اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ بوتھ پہنچا اور اپنے منہ سے ووٹ کاسٹ کیا۔ 90 فیصد جسمانی طور پر معذور ہونے کے باوجود ووٹنگ میں حصہ لینے کے عاصم کے جذبے کو ہر کوئی سلام پیش کر رہا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق معذور ووٹر سب کے لیے ایک مثال ہے کہ جمہوریت کے لیے ووٹنگ میں حصہ لینا کتنا ضروری ہے۔ معذور عاصم ویلیمنا نے گزشتہ روز منہ سے سٹمپ پکڑ کر بیلٹ پیپر پر اپنے پسند کے امیدوار کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور توجہ کا مرکز بن گیا۔

عاصم کے دونوں ہاتھ نہیں ہیں۔ عاصم سن بھی نہیں سکتا، اس نے 18 سال کی عمر مکمل کرنے کے بعد پہلی بار ووٹ کاسٹ کیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں آتشزدگی

زیتون کا تیل اور ہڈیوں کا سوپ: کیا سوشل میڈیا پر وائرل غذائیں واقعی مؤثر ہیں؟

اسلام آباد مسجد حملہ، بھارت کا اظہارِ افسوس

مکہ مکرمہ میں شہری ترقی کے حالیہ اقدامات نے معیار زندگی مزید بہتر بنادیا

اسلام آباد سانحہ، پی ٹی آئی کا وفاقی حکومت کی ناکامیوں پر استعفوں اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ

ویڈیو

اسلام آباد امام بار گاہ میں خود کش دھماکا بھارت کی سرپرستی میں کیا گیا، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو

امریکا ایران کشیدگی: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے واشنگٹن کو کیا پیغام دیا؟

لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن

کالم / تجزیہ

پاکستان کا پیچا!

’کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے ہوئے خون کا شور سنو‘

مغربی تہذیب کا انہدام!