ہنزہ: ٹرافی ہنٹنگ کا سیزن اختتام پذیر، کتنے جانور شکار ہوئے؟

منگل 30 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 ہنزہ میں اس سال ٹرافی ہنٹنگ سے 11 کروڑ روپے کی آمدنی ہوئی جس کا 80 فیصد حصہ معمول کے مطابق مقامی کمیونیٹیز کو ملے گا۔

محکمہ وائلڈ لائف  کے مطابق حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے ٹرافی ہنٹنگ سیزن کے دوران  ہنزہ میں اس سال 36 آئی بیکس اور6 بلوشیپ جانور کا شکار ہوا۔

اس سال 15 ملکی شکاری اور 7 غیر ملکی شکاری ٹرافی ہنٹنگ کے لیے  ہنزہ آئے۔

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق ٹرافی ہنٹنگ کے لیے صرف  بوڑھے نر جانورں کو مارا جاتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp