پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

منگل 30 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی آ گئی۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 2000 روپے کمی کے بعد 241900 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1715 روپے کمی کے بعد 207390  روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 190108  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 19 ڈالر کمی کے بعد 2316 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp