پشین: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی

جمعرات 2 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشین کے علاقے کلی تراٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے  ڈی ایس پی لیگل اور ایس ایچ او زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ایس ایچ او روزی خان کاکڑ اور ڈی ایس پی عین الدین کو شدید زخمی حالت میں علاج کے لیے کوئٹہ روانہ کردیا گیا۔

ڈی ایس پی اور ایس ایچ او پرائیویٹ گاڑی میں جا رہے تھے کہ ان پر اچانک حملہ ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او روزی خان کاکڑ کی حالت تشویشناک ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کا میزائل پروگرام تباہ کرنا ہمارا مقصد ہے، امریکی وزیر خارجہ

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مشرق وسطیٰ جنگ: خلیج فارس میں رکے جہاز پر کئی پاکستانی پھنس گئے، کراچی کا رہائشی بھی شامل

پاکستان میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری

جی 7 ممالک کا اہم فیصلہ، خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی

ویڈیو

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

ڈی بال کی راتیں: رمضان المبارک میں لیاری کی گلیوں کی رونق

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان