سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امکان

پیر 6 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 سے 15 مئی کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد متوقع ہے۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اپنا دورہ سعودی عرب کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت بھی سعودی عرب کا اہم تجارتی وفد پاکستان میں موجود ہے۔

حکومتی ترجمان کے مطابق ابھی تک سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تاریخ کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عثمان طارق نے کیمرون گرین کو ’روتے بچے‘ سے تشبیہ کیوں دی؟

’کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ‘، جسٹس محمد علی مظہر نے بھٹو کی پھانسی کو غیر منصفانہ قرار دیدیا

دہشت گرد بلوچوں کو ایندھن بنا رہے ہیں، پاکستان کا ایک انچ نہیں لے سکتے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

پاکستان کا خوف: بھارت کے دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کا مطالبہ

انسان دوبارہ چاند کی جانب سفر کے لیے تیار، ناسا نے راکٹ میں ایندھن بھرنے کی تیاری شروع کر دی

ویڈیو

ریاض: پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ اسپورٹس گالا، نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کا بہترین مظاہرہ

لاہور میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، عوام کیا کہتے ہیں؟

وزیراعظم پاکستان سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں

وفاق اور گل پلازہ

’لڑکی لیزنگ پر لے لو‘