عوامی اخروٹ اور شاہی چلغوزے، ثنا مرزا کا وی نیوز کے لیے وی لاگ

جمعہ 24 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ثنا مرزا نے اپنے وی لاگ میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان صاحب جو بیانیہ بنانا چاہتے ہیں وہ بنا بھی لیتے ہیں اور عوام تک وہ بہت اچھے انداز میں پہنچ بھی جاتا ہے مگر سوال تو یہ ہے کہ حکومت کا بیانیہ کہاں ہے؟ سچ یہ ہے کہ حکومت کا کوئی بیانیہ نہیں ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم یہ سن تو رہے ہیں کہ عمران خان نے اپنے قتل سے متعلق جو الزامات لگائے ہیں ان کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی بن گئی ہے مگر ہم یہ کمیٹی، کمیٹی آخر کب تک کھیلتے رہیں گے؟

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کا میزائل پروگرام تباہ کرنا ہمارا مقصد ہے، امریکی وزیر خارجہ

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مشرق وسطیٰ جنگ: خلیج فارس میں رکے جہاز پر کئی پاکستانی پھنس گئے، کراچی کا رہائشی بھی شامل

پاکستان میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری

جی 7 ممالک کا اہم فیصلہ، خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی

ویڈیو

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

ڈی بال کی راتیں: رمضان المبارک میں لیاری کی گلیوں کی رونق

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان