پنجاب کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ بار نے متفقہ قرار داد منظور کرلی

جمعہ 24 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صوبہ پنجاب کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ بار نے متفقہ قرار داد منظور کرلی ، جس میں پی ٹی آئی کے عہدیداران اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت کی۔ جبکہ عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کی بھی مذمت کی گئی۔

 لاہور ہائی کورٹ بار کے صدراشتیاق اے خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے آئین شکنی کی  جبکہ سپریم کورٹ کا حکم نہ مان کرتوہین عدالت کی گئی ہے۔  لاہور ہائی کورٹ بار کی نائب صدر ربیعہ باجوہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ایک بڑی سیاسی جماعت ہے، اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں۔ پی ٹی آئی کےعہدیداروں اور کارکنوں کی گرفتاری کی ہم مذمت کرتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں