عازمین حج کو صحت اور ادویات سے متعلق نئی ہدایات جاری

ہفتہ 1 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب میں وزارت حج وعمرہ کے آگاہی سینٹر نے عازمین کرام کو ادویات کے حوالے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے استعمال کی ادویات دوسروں کی ادویات سے الگ رکھیں اور اپنی صحت سے متعلق ڈاکٹر کو آگاہ کریں۔

جمعہ کو سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کے آگاہی سینٹر سے جاری ہدایات میں عازمین حج کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ اپنی ادویات کو مخصوص جگہ پر رکھیں اور انہیں دوسروں کی ادویات سے الگ رکھیں۔

ہدایات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عازمین کرام اپنی صحت کی حالت کے بارے میں ڈاکٹر یا سفر کے انچارج کو ضروری طور پر آگاہ کریں۔ ساتھ ہی عازمین کو یہ بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی طبی رپورٹ کی ایک کاپی بھی ساتھ رکھیں تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں درست فیصلہ کرنے میں آسانی ہو۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب کے علاقے قصیم میں نجی عجائب گھروں کا مقامی تاریخی ورثے کی حفاظت میں اہم کردار

گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری، شہر میں جدید سفری سہولت کا منصوبہ حتمی مرحلے میں

چترال سے ہتھیائے گئے نایاب قرآنی نسخے کی برطانیہ میں نیلامی

امریکی بحریہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی میں ’قزاقوں‘ کی طرح کام کر رہی ہے، یہ منافع بخش کاروبار ہے، صدر ٹرمپ

قطر کی جانب سے امریکی صدر کو دیے گئے طیارے کی ٹیسٹنگ مکمل، جلد استعمال متوقع

ویڈیو

ٹرمپ کا کانگریس کو خط، ایران کے ساتھ مسلح کشیدگی کے خاتمے کا اعلان

پنجاب حکومت کی ’اپنا کھیت اپنا روزگار‘ اسکیم: لیہ کے بے زمین کسان کیا کہتے ہیں؟

ایندھن کی خریداری میں ہڑبونگ: عوام کی گھبراہٹ کتنی بجا، ملک میں ایندھن کتنا باقی؟

کالم / تجزیہ

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ

چندی گڑھ میں لاہوری