کیا نواز شریف کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا؟ عرفان صدیقی نے بڑی خبر دیدی

پیر 3 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو وزیراعظم بنانے کی کوئی تجویز فی الحال زیرغور نہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور مریم نواز کی مصروفیت کے باعث نواز شریف کو پارٹی صدر بنایا گیا۔

انہوں نے کہاکہ نواز شریف سینیئر سیاستدان ہیں جن کے تمام رہنماؤں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔

عرفان صدیقی نے کہاکہ نواز شریف کو اس بات کا غصہ ہے کہ ملک کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا گیا۔

انہوں نے کہاکہ نواز شریف نے کسی آرمی چیف کے ساتھ محاذ آرائی نہیں کی، ہمیشہ دوسری جانب سے آغاز ہوا، مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اور بھی کسی وزیراعظم سے آرمی چیف کی نہیں بن سکی۔

مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ ملک میں مارشل لا کے کوئی امکانات نہیں، عمران خان سے بات کے لیے تیار ہیں مگر وہ اپنے غلطیوں کو تسلیم کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فیفا بحران تیز: ورلڈ کپ میں نجی سرمایہ کاری کے منصوبے پر اعلیٰ مشیر مستعفی

بلوچستان: سورینج کوئلہ کان 34 خاندانوں کے چراغ گل کرچکی، 2 مزدوروں کی تلاش جاری

پی سی بی کا نیا ورک لوڈ سسٹم فاسٹ بولرز کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا، نسیم شاہ

یوکرین جنگ کے بعد خلا میں عسکری سرگرمیوں پر عالمی خدشات بڑھ گئے

شہزادہ چارلس اور شہزادی ڈیانا کے ہنی مون کی تلخ یادیں سامنے آگئیں

ویڈیو

پاکستان میں اچھی حکمرانی کے لیے انتظامی ری سیٹ کی ضرورت ہے تو ہو جانی چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘