کم سن کوہ پیما سلینہ خواجہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کو تیار

منگل 11 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی کم سن کوہ پیما سلینہ خواجہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کو تیار ہے۔ سلینہ خواجہ اور اس کے والد ایک نیا عالمی ریکارڈ بنانے جارہے ہیں۔ واضح رہے کہ سلینہ خواجہ نے 10 سال کی عمر میں 7 ہزار بلند چوٹی سر کرکے عالمی ریکارڈ بنایا۔ اس بار سلینہ خواجہ اور ان کے والد کے ٹو سے پہلے قاتل پہاڑ نانگا پربت کا غرور توڑنے کے لیے تیاری مکمل کرچکے ہیں۔ مزید تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp