فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو، تاجکستان نے پاکستان کو شکست دیدی

منگل 11 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ ٹو کے آخری میچ میں تاجکستان نے پاکستان کو شکست دے دی۔

پاکستان اور تاجکستان کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو کا میچ تاجکستان کے شہر دوشنبہ میں کھیلا گیا۔ جس میں تاجکستان نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔

پاکستان فٹ بال ٹیم نے کوالیفائر راؤنڈ ون میں واحد کامیابی کمبوڈیا کے خلاف حاصل کی تھی۔

یاد رہے کہ حکومت پاکستان نے سفری مشکلات کے باوجود قومی فٹ بال ٹیم کی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے تاجکستان روانگی کا انتظام کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

سندھ طاس معاہدہ: بیشتر بھارتی ماہرین بھی پاکستان کے موقف کے حامی ہیں

سپریم کورٹ: سزا بڑھانے کی اپیل خارج، 14 سال بعد رہائی پا چکے قیدی کے بارے اہم حکم

’سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جا سکتا‘، پاکستان کے مؤقف کو عالمی پذیرائی

افغانستان میں دہشتگردوں کی کھلی پذیرائی پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر سوالات

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز

عالمی ریکارڈ کا حامل پاکستانی ڈاک ٹکٹ