پی ایچ ڈی ڈاکٹر جو راولپنڈی میں جانوروں کا باڑہ چلا رہے ہیں

جمعہ 14 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عید قربان سے قبل عام طور پر دیہات سے قربانی کے لیے جانوروں کو شہری منڈیوں میں لایا جاتا ہے لیکن جانور پالنے کے کچھ شوقین افراد ایسے بھی ہیں جو چھوٹی عمر کے جانور خرید کر انہیں سارا سال شہر کے بیچوں بیچ بنائے گئے باڑوں میں پالتے ہیں اور عید قربان قریب آنے پر فروخت کرتے ہیں۔

شہر میں جانوروں کا باڑہ بنانے پر کتنا خرچہ آتا ہے،  یہ کتنی سرمایہ کاری سے شروع ہو سکتا ہے اور اس سارے عمل میں کتنا وقت صرف ہوتا ہے، بتا رہے ہیں ڈاکٹر صہیب ہماری ڈیجیٹل رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاک امریکا تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم، امریکی چارج ڈی افیئرز نیٹالی بیکر اہم ویڈیو پیغام جاری

خواجہ آصف کا پارلیمنٹ میں سخت مؤقف، ’ویگو ڈالے‘ کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ

پاکستان کے معدنی ذخائر عالمی سرمایہ کاری کی توجہ کا مرکز، 6 کھرب ڈالر کے امکانات

پاکستان بھر میں بارش، گرج چمک، تیز ہوائیں، این ڈی ایم اے کی ملک گیر وارننگ جاری

ڈومینیکن ریپبلک کے ہوٹل میں ہولناک آتشزدگی، خاتون ہلاک، 1700 سیاح محفوظ مقامات پر منتقل

ویڈیو

سوئٹزر لینڈ میں ایران امریکا مذاکرات: شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جے ڈی وینس سے ملاقات

پنجاب حکومت کا بڑا منصوبہ، پنجاب فلم سٹی نے پروڈکشن کے نئے دروازے کھول دیے

بلوچستان سے عالمی میدان تک، ثروت فاطمہ کا متاثر کن بیڈمنٹن سفر

کالم / تجزیہ

پاکستانی ’انا‘، ایک خاموش وبا

پاکستان: نام ہی کافی ہے

ایران امریکا معاہدے کے بعد دنیا کیسی ہوگی؟