ڈولی چائے والے نے مالدیپ کے ساحل پر اسٹال لگا لیا

جمعہ 21 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کو چائے پلانے والے ڈولی نے دبئی کے بعد مالدیپ کے ساحل پر ڈیرے جما لیے۔

ڈولی چائے والا کو حال ہی میں مالدیپ میں ساحل سمندر پر جانے والوں کے لیے چائے بناتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ اسی کی ایک ویڈیو کو 54.7 ملین سے زیادہ ویوز اور 3.2 ملین لائیکس اب تک مل چکے ہیں۔

ڈولی نے جب سے بل گیٹس کو چائے پلائی ہے تب سے ناگپور کا یہ مشہور چائے فروش ڈولی چائے والا نے بڑے پیمانے پر شہرت اور پہچان حاصل کرلی ہے۔ انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد، جو اس وقت صرف 10،000 تھی، اب لاکھوں تک پہنچ چکی ہے۔ مشہور چائے فروش اب مالدیپ پہنچ چکے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by D🫖LLY (@dolly_ki_tapri_nagpur)

ساحل سمندر پر جانے والوں کو چائے بناتے اور پیش کرتے ہوئے ان کی ویڈیو نے ہر طرف دھوم مچا دی ہے۔ وائرل ویڈیو پرانسٹاگرام صارفین خوب ردعمل بھی دے رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان ریلوے کو بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید، محفوظ اور مسافر دوست بنایا جائے، وزیراعظم شہباز شریف

جماعت اسلامی کے ‘بدل دو نظام’ اجتماع کے دوسرے روز کیا سرگرمیاں ہورہی ہیں؟

27ویں آئینی ترمیم کیخلاف وکلا کنونشن بار قیادت کے اختلافات کا شکار ہونے کے بعد سڑک پر منعقد

گلوبلائزیشن کے دور میں تعلیمی پروگراموں کو عالمی تقاضوں کے مطابق وسعت دینا ناگزیر: وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف

پاکستان اور یورپی یونین کے مابین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا ساتواں دور برسلز میں منعقد

ویڈیو

میڈیا انڈسٹری اور اکیڈیمیا میں رابطہ اور صحافت کا مستقبل

سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے حساس ڈیٹا کیوں چوری کیا؟ 28ویں آئینی ترمیم، کتنے نئے صوبے بننے جارہے ہیں؟

عدلیہ کرپٹ ترین ادارہ، آئی ایم ایف کی حکومت کے خلاف چارج شیٹ، رپورٹ 3 ماہ تک کیوں چھپائی گئی؟

کالم / تجزیہ

ثانیہ زہرہ کیس اور سماج سے سوال

آزادی رائے کو بھونکنے دو

فتنہ الخوارج، تاریخی پس منظر اور آج کی مماثلت