بل گیٹس کو چائے پلانے والے ’ڈولی چائے والا‘ کے دبئی میں چرچے, ویڈیو وائرل

پیر 22 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ڈولی چائے والا جو مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کو چائے پلانے کے بعد انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا تھا ۔ اب دبئی کے برج خلیفہ کے حالیہ دورے کے ساتھ پھر سے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ ڈولی نے دنیا کے سب سے اونچی امارت میں کافی کے ساتھ اپنی ایک ویڈیو شیئر جو سوشل میڈیا پرکافئ وائرل ہو گئی ہے۔

ڈولی چائے والے کا برج خلیفہ میں استقبال دبئی کی مشہور جوڑی ‘بڑے بھائی چھوٹے بھائی’ نے کیا۔ ڈولی برج خلیفہ کی 148 ویں منزل سے دبئی کے دلکش فضائی نظارے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے نظر آئے۔

ویڈیو میں ڈولی کو دونوں بھائیوں کے ساتھ کافی کے کپ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ڈولی چائے والا نے لکھامیں ایک کپ کافی پینے کے لیے برج خلیفہ کے اوپر گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

تونسہ میں ایچ آئی وی بحران، غیر تربیت یافتہ افراد سے انجیکشن لگوانے کا انکشاف

بحیرہ انڈمان میں کشتی ڈوبنے کا ہولناک واقعہ، 250 سے زائد افراد لاپتا ہونے کا خدشہ

امریکی سفارتکار زکری ہارکن رائیڈر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی حکومتی اجازت کے بغیر غیرملکیوں سے شادی پر پابندی، نئے رولز جاری

ورلڈ کوانٹم ڈے: نئی ٹیکنالوجی کے چیلنج پر ادارے تیار، ڈیٹا کو لاحق خطرات میں اضافہ

ویڈیو

پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے لیے مزید کیا سکتا ہے؟

پاکستان میں بھارتی مواد چلانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، عوام کی رائے

پچھلے 13 سالوں میں پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں کرپشن کے سوا کچھ نہیں کیا، آفتاب شیرپاؤ

کالم / تجزیہ

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا

سمندری ناکہ بندی اور فیصلہ کن گھڑی میں پاکستان کا ثابت قدم کردار