پشاور: زمین کے تنازع پر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

منگل 25 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کی حدود بابا باغ میں جائیداد کے تنازع پر مخالفین نے گھر میں گھس کا اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، تاہم بعد میں ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے بتایا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس پی صدر سرکل کی نگرانی میں 4 ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ متاثرہ افراد کی جانب سے ایف آئی آر درج کی جارہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹیکس اصلاحات میں شفافیت کے لیے تھرڈ پارٹی آڈٹ یقینی بنایا جائے، وزیر اعظم شہباز شریف

’آخر مزید کتنے بچوں کی جانیں جائیں گی؟‘، پمز میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت پر شوبز شخصیات پھٹ پڑیں

یورپ کے معمر ترین حکمران شاہ ہارالڈ پنجم انتقال کرگئے، نیا بادشاہ کون ہوگا؟

’روز 1300 بچے مر رہے ہیں، اگلے بچے کو مرنے سے بچائیں‘، وزیر صحت کا قومی اسمبلی میں جذباتی خطاب

کیرولین لیویٹ کا وائٹ ہاؤس میں آخری دن بچوں کے نام، بریفنگ روم میں جذباتی لمحات

ویڈیو

دفاعی تعاون کے بعد پاک سعودی اقتصادی و زرعی شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق، ٹیکنالوجی، پانی اور زرعی تجارت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پمز آتشزدگی: جدید فائر سیفٹی نظام ہوتا تو اتنا بڑا سانحہ نہ ہوتا

بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ بحال، علی امین گنڈاپور عرصے بعد متحرک ہوگئے، سہیل آفریدی سے بھی دوریاں ختم

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ