لاہور: 3 لڑکیوں کا ٹکٹ شاپ پر لڑکے پر بہیمانہ تشدد، وجہ کیا بنی؟

پیر 8 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں ٹکٹ شاپ پر لڑکیوں نے لڑکے پر تشدد کیا ہے، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

واقعہ کا مقدمہ ایک روز قبل تشدد کا نشانہ بننے والے لڑکے کے سمیت 2 لڑکوں پر درج ہوا۔

یہ بھی پڑھیں لاہور: اسکول کے باہر سے طالب علم اغوا، ویڈیو منظر عام پر آگئی

رپورٹس کے مطابق لڑکیوں نے دیکھ کر ہنسنے کا الزام لگاتے ہوئے ایک لڑکے پر تشدد کیا۔

مقدمہ کے متن میں درج ہے کہ لڑکے ہم پر ہنسے اور ہماری نقل اتار کر ہراساں کیا۔

مدعیہ مقدمہ کے مطابق لڑکے نے ہمارے سامنے پولیس کو بیان دیا کہ اس نے بدتمیزی کی اور گالی دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ کے اندراج کے بعد کارروائی کی جارہی تھی، تاہم عدالت نے ملزمان کو ڈسچارج کردیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

نئے انتظامی یونٹس کے بغیر بہتر گورننس ممکن نہیں، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کا اتفاق

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں